حکم قرآنی اور سیرت معصومین ؑ کا تقاضا ہے کہ امت محمدی کی وحدت اور اتحاد کیلئے کام کیا جائے
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید میلادالنبی کی مناسبت سے 12 تا 17 ربیع الاول ملک بھر میں ”ہفتہ وحدت و اخوت“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ حکم قرآنی اور سیرت معصومین ؑ کا تقاضا ہے کہ امت محمدی کی وحدت اور اتحاد کیلئے کام کیا جائے

No comments:
Post a Comment