Monday, October 3, 2016

کربلا والوں کی پیاس

سوال ۸: کربلا میں پیاس کی کیا کیفیت تھی؟
جواب: معتبر تاریخی حوالوں سے ثابت ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی شہادت سے تین دن پہلے یعنی ساتویں محرم کو ابن زیاد کی طرف سے عمر بن سعد کو یہ حکم ملا، ’’ حسین اور پانی کے درمیان حائل ہو جاؤ اور ایک قطرہ پانی بھی ان تک نہ پہنچنے دو‘‘ ۔  ابن سعد نے یہ حکم ملتے ہی عمر و بن حجا ج زبیدی کو پانچ سو سواروں کے ساتھ نہر فرات پر معین کر دیا تا کہ امام حسینؑ اور آپ کے ساتھی پانی نہ لے سکیں ۔

No comments:

Post a Comment