Tuesday, January 31, 2017

کربلا کے بعد زینب(س) نے حسین(ع) بن کر تحریک کو آگے بڑھایا:رہبر انقلاب

حقیقت یہ ہے کہ زینب(س) کے بغیر کربلا، کربلا نہ ہوتی، زینب(س) کے بغیر عاشور کا تاریخی واقعہ یادگار نہ ہوتا،اس حادثہ میں علی(ع) کی بیٹی کی شخصیت کا کردار اتنا واضح اورآشکار ہے کہ انسان جناب زینبؑ کو علیؑ کی بیٹی کے لباس میں دوسرا حسین(ع) سمجھتا ہے۔

No comments:

Post a Comment