Thursday, December 8, 2016

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت


سوال: امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی کس طرح شہادت ہویی ؟
جواب: شیعوں کے نامور عالم دین ""طبرسی"" لکھتے ہیں : ہمارے بہت سے علماء نے کہا ہے : امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی زہر سے شہادت ہویی ہے ، جس طرح آپ کے والد ، جد امجد اور تمام ایمہ کو زہر سے شہید کیا تھا ۔۔ 
شیعوں کے مشہور عالم ""کفعمی "" کہتے ہیں : آپ کو ""معتمد"" نے زہر دیا  ۔چوتھی صدی میں شیعوں کے عالم دین"" محمد بن جریر رستم "" کا عقیدہ ہے کہ امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی زہر کی وجہ سے شہادت ہویی ہے ۔) 


No comments:

Post a Comment