Friday, September 9, 2016

حج بیت اللہ ۱۴۳۷ سے کچھ مسلمان محروم

کفار ومشرکین مکہ نے ۶ ہجری مین نبی کریم حضرت رسول خداؐ کو بھی حج سے محروم کیا تھا اور آج سعودی حکومت نے کچھ ممالک کے مسلمانوں کو بھی حج کی اجازت نہین دی 

عالم اسلام کی مختلف سیاسی شخصیتوں اورعلماء نے سعودی عرب کی جانب سے بعض ممالک کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حج کے انتظامات میں پورے عالم اسلام کو شریک کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے

عراق کے جمعیت العلما کے سربراہ شیخ خالد الملاء نے حج کے انتظامات سنبھالنے کی ذمہ داری عالم اسلام کے بزرگ علماء کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے

لعالم ٹی وی نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عالم اسلام کی مذہبی و سماجی شخصیات کی جانب سے سعودی عرب کی پالیسیوں سے اتفاق نہ رکھنے والے ممالک کے مسلمانوں کو حج کی عبادت سے روکنے  کے سعودی اقدام کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے

No comments:

Post a Comment