Tuesday, September 20, 2016

عید غدیرآپ سب کو بہت بہت مبارک ہو


عید غدیرآپ سب کو بہت بہت مبارک ہو

اللہ تعالی کا شکر گزارہوں کہ اس نے ہمیں ولایت مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولایت  سے متمسک ہونے کی توفیق عطا کی 

دعاہے کہ اللہ تعالی ہم سب کی توفیق میں اور اضافہ کرے  آمین یا رب العالمین


No comments:

Post a Comment