Sunday, August 21, 2016




امیرالمومنین علی علیہ السلام کا لا محدود علم 

اہل سنت کے 

 بزرگ عالم دین کی زبان سے


امیر المومنین علی علیہ السلام کے فضائل دنیا کے ہر مذہب کے ماننے والے چاہے وہ شیعہ ہوں یا سنی، عیسائی ہوں یا ہندو سب نے بیان کئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلیپ میں مصر کے سابق مفتی اور اہل سنت کے بزرگ عالم دین ’’شیخ علی جمعہ‘‘ نے امام علی علیہ السلام کی ایک حدیث جس میں بظاہر تکفیری ٹولے داعش کے بارے میں پیش گوئی کی گئی ہے کی طرف اشارہ کر کے آپ کے غیر محدود علم کو ثابت کیا ہے۔

3 comments: